ٹوئٹر صارفین کیلئے خوشخبری،اب ٹوئٹر اکاؤنٹس سے پیسے کماسکیں گے
:ایلون مسک نے اعلان کردیا
earn from twitter
ایلون مسک نے خوشخبری سنادی، ٹوئٹر صارفین اب اپنے اکاؤنٹ سے پیسے کماسکیں گے۔
ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ٹوئٹر صارفین بھی اب اپنے اکاؤنٹس
سے پیسے انہوں نے بتایا کہ اب ویریفائیڈ اکاؤنٹس رکھنے والے ٹوئٹر صارفین
اشتہارات سے آمدنی حاصل کرسکیں گے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل ایلون مسک نے ٹوئٹر اکاؤنٹس کو ویریفائی کرنے کیلئے 8 ڈالر ماہانی فیس لاگو کی تھی۔کماسکیں گے۔

ایک تبصرہ شائع کریں
If you have any doubt . So please let me know